Quiet essentials · Free shipping over $75 · Shop the edit

Tariyon ki Yalghar قرآنی انسائیکلو پیڈیا كى چھٹی،

SKU: 61645023287

4.6
USD500.00 USD538.00

Pay in 4 interest-free payments of $125.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 28 - Aug 2

Description

قرآنی انسائیکلو پیڈیا كى چھٹی، ساتویں اور آٹھویں جلد الفاظِ قرآن کے جامع اشاریہ پر مشتمل ہے۔ یہ اشاریہ قارى كی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے تا کہ الفاظِ قرآن کے معانی کے بحر ِ زخار سے ہر خاص و عام آشنا ہو سکے اور حسب ِاستطاعت قرآن فہمی میں درک پیدا كر سكے۔ اگرچہ الفاظِ قرآن کی معاجم پہلے بھی موجود ہیں تا ہم یہ اپنی نوعیت کی الگ معجم ہے، جس سے استفادہ ہر خاص و عام کے لیے نسبتًا آسان ہے۔ الفاظِ قرآن کی دیگر معاجم سے استفادہ کے لیے مطلوبہ لفظ کے مادۂ اشتقاق (root word) كا معلوم ہونا ضروری ہوتا ہے، جو عربی زبان جاننے والے کے لیے بھی بسا اوقات مشکل ہوتا ہے۔ اس انسائیکلو پیڈیا کی معجم کو استعمال کرنے کے لیے قاری کو کسی لفظ کے مادۂ اشتقاق (root word) کو جاننے کی چنداں ضرورت نہیں بلکہ وہ جس بھی قرآنی لفظ کا معنی دیکھنا چاہتا ہے، اس کے صرف پہلے حرف کے ذریعے مطلوبہ لفظ تک پہنچ سکتا ہے۔ مثلاًاگر لفظ ﴿يَعۡلَمُونَ﴾ کا معنی دیکھنا ہو، تو اس لفظ کا اصل مادہ تلاش کرنے کے بجائے براہِ راست حرف ’’یؔ‘‘ سے شروع ہونے والے الفاظ میں جا کر اس کا معنی بھی دیکھا جا سکتا ہے اور یہ بھی معلوم کیا جاسکتا ہے کہ یہ لفظ قرآن مجید میں کل کتنی بار اور کن کن آیات میں آیا ہے۔

making it easier to connect with the sacred text and strengthen your faith

لہ رب العزت نے اِنسان کی تخلیق کے بعد انسانیت کے عروج و ارتقا کے لیے بِعثتِ انبیاء اور وحیِ الٰہی کا سلسلہ جاری فرمایا، بعثتِ محمدی ﷺ اور نزولِ قرآن کے ذریعے انسانیت کو اَوجِ ثریا تک پہنچایا اور قرآنِ حکیم کو قیامت تک انسانیت کا دستورِ حیات اور قانونِ فطرت قرار دیا ہے۔ قرآن مجیدمیں بیان کردہ علوم و معارِف اور قوانینِ فطرت میں اللہ رب العزت نے ہر دور کے اِنسان کے لیے رہنمائی مہیا فرما دی ہے۔ یہ رہنمائی قیامت تک بنی نوع انسان کے جملہ اِنفرادی، خاندانی، اِجتماعی، اَخلاقی، سیاسی، سماجی، معاشی اور معاشرتی اُمور کے لیے کامل جامعیت کے ساتھ فراہم کر دی گئی ہے۔ یہ حقیقت ہے کہ قرآن فہمی اور تمسّک بالقرآن میں ہی اِنسانیت کی معراج اور قرآن گریزی میں زوال مضمر ہے۔ تعلیماتِ قرآن کی اِسی جامعیت، ہمہ گیریت اور آفاقیت نے تاریخِ عالم پر گہرے نقوش ثبت کیے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اسے اعتقاداً نہ ماننے والے بھی اس میں بیان کردہ بیش بہا علوم و معارف اور قوانینِ فطرت کی صداقت کے معترف نظر آتے ہیں۔

Formulated with natural ingredients

غفلت محمودہ۔۔ غفلت مذمومہ۔۔ غفلت کے اسباب ۔۔ ۔ جہالت ۔۔ محاسبہ نفس کو ترک کرنا ۔۔ دنیا کی لذتوں کی حرص اور لالچ۔۔ خواہشات نفس کی پیروی ۔۔ جھوٹی امیدیں ۔۔ غافلین کی صحبت ۔۔ عبادت سے غفلت برتنا ۔۔ شبہ والی چیزیں کھانا۔۔ معاصی اور گناہ ۔۔ سَیر ہو کے کھانا۔۔ مباح کاموں میں کثرت سے مشغول ہونا ۔۔ غفلت کا نقصان۔۔ دعا کی عدم قبولیت۔۔ اللہ رب العزت کی آیات سے نفع حاصل کرنے سے غفلت ۔۔ ہلاکت اور عذاب کا مستحق بننا ۔۔ بُرا خاتمہ۔۔ سماعت اور بصارت پر مہر۔۔ شیاطین کا مسلط ہو جانا۔۔ پے در پے غفلت کا شکار ہونا ۔۔ آخرت میں ندامت ۔۔ جہنم میں داخلہ۔۔ نماز فحاشی سے روکتی ہے ۔۔ گناہوں کا عادی بن جانا ۔۔ دل کی سختی ۔۔ اولیاء کرام کا انکار۔۔ غفلت کا علاج۔۔ غافلین سے دور رہنے کا حکم۔۔ غفلت کی جگہوں سے اجتناب کرنا ۔۔ اولیاء کی صحبت۔۔ اپنی موت کو یاد کرنا ۔۔ قرآن کی تلاوت کرنا ۔۔ علم ۔۔ دعا کا اہتمام کرنا ۔۔ ذکر پر ہمیشگی اختیار کرنا ۔۔ قبروں کی زیارت۔۔ توبہ و استغفار۔۔ ۔۔  ترک دنیا ۔۔

Tariyon ki Yalghar قرآنی انسائیکلو پیڈیا كى چھٹی،

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products